نعت پاک

میں ہند میں ہوں دل مراطیبہ نگر میں ہے
منظر دیارِ پاک کا میری نظر میں ہے

دیدارِ مصطفےٰؐ ہی فقط چاہئے مجھے
دل میراتوکبھی نہ لگامال وزر میں ہے

لللہ اپنا جلوہ دکھا دیجئے ہمیں!
دیدار کی تمناتوہراک بشر میں ہے

طیبہ کی سمت کارواں رہبر کا چل پڑا
کیا دیکھوں خار کتنے مری رہگذر میں ہے

رہبر گیاوی۔۔۔۔۔۔۔۔گیا بہار انڈیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram