حاجیوں نے ممبئی سے مدینہ کے لئے بھری اڑان

(مدھیہ پردیش اوربرھانپور کی خبریں مہ لقہ انصاری کے ذریعے )ضلع حج کمیٹی برھانپور کے نائب صدر ریاض الحق انصاری نے بتایاکہ دوسرے قافلے کے طور پر آج برھانپور کے 114؍حاجیوں نے ممبئی کے ایرپورٹ سے مدینہ المنورہ کے لئے شام 4:45بجے اڑان بھری، اس سے قبل پہلے قافلے میں 13؍جولائی کو صرف 3حاجی نے اڑان بھری تھی،17؍جولائی کو بھی 2حاجی اڑان بھریںگے، آج جن اہم شخصیات کو حج کی سعادت نصیب ہورہی ہے، ان میں طبیہ کالج کے پروفیسر ڈاکٹر مظہر انصاری ، مومن جماعت کے اہم رکن محمد عاقل (ستار مٹن ہوٹل)،سابق کارپوریٹر بابو خاں،حسین کچھی اور عبدالرشید شامل ہیں،ضلع حج کمیٹی برھانپور کے نائب صدر نے سبھی کو ایرپورٹ سے الوداع کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram