آئی پی ایل میں چوتھی بار خطاب کے لئے چنئی اور ممبئی آمنے سامنے

حیدرآباد: آئی پی ایل کی تاریخ کی دو سب سے زیادہ کامیاب ٹیمیں چنئی سپر کنگس اور ممبئی انڈینس اتوار کو ہونے والے ٹورنامنٹ کے 12 ویں ایڈیشن کے فائنل میں چوتھی بار خطاب کے لئے ایک دوسرے کے آمنے سامنے ہوں گے۔چنئی اور ممبئی آئی پی ایل میں تین تین بار خطاب جیت چکی ہے اور دونوں ٹیمیں چوتھی بار خطاب اپنے نام کرنے کی ہرممکن کوشش کریں گی ۔آئی پی ایل کی تاریخ کے دو سب سے زیادہ کامیاب کپتان چنئی کے مہندر سنگھ دھونی اور ممبئی کے روہت شرما ایک دوسرے کو چیلنج پیش کرنے کے لئے کمر کس چکے ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram