ملک بھر میں سخت گرمی کے قہر سے تقریبا 30 افراد جاں بحق

ملک کی زیادہ تر ریاستوں میں سخت گرمی اور لو کا قہر جاری ہے . بہت سے مقامات پر درجہ حرارت 45 ڈ گری سیلسیس سے اوپر تک پہنچ گیا ہے. آگ اگلتے سورج نے گزشتہ 75 برسوں کا ریکارڈ تو ڑ دیا ہے . گرمی نے تمام ریکارڈوں کو توڑتے ہوئے درجہ حرارت کو 50.8 ڈ گری کے پار پہنچا دیا ہے . جمعہ کو راجستھان کے چری میں درجہ حرارت 50 ڈ گری تک پہنچ گیا. وہاں 49.6 ڈ گری درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا . ملک میں اس سال سخت گرمی کی وجہ سے اب تک کم از کم 30 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram