دیکھئے کب کریں گے نریندرمودی امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے عام انتخابات میں ‘تاریخی کامیابی کے لئے وزیراعظم نریندر مودی کو مبارکباد دی ہے . فون پر ہوئی اس گفتگو میں دونوں رہنماؤں نے بھارت اور امریکہ کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے کے لئے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا. امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹومپ اور وزیر اعظم نریندر مودی نے اگلے مہینے جاپان میں جی -20 سربراہی اجلاس میں ملاقات کرنے پر اتفاق کیا ہے . دونوں لیڈروں نے امریکہ – بھارت اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط بنانے اور گزشتہ دو سالوں کی کامیابیوں پر مزید کام کرنے کا ارادہ ظاہر کیا.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram