پنے کے مشہور ڈاکٹر کے ساتھ کی گئیں غیر مہذبانہ حرکتیں

پنے کے مشہور ڈاکٹر ارون گدرے کے ساتھ گزشتہ ا توار کو دہلی کے کنا ٹ پلیس میں نوجوانوں کے ایک گروپ نے  ناروا سلوک کیا . نہ صرف یہ بلکہ ان نوجوانوں نے ان سے زبردستی جے شری رام بلوانے کی کوشش بھی کی . یہ واقعہ اس وقت ہوا جب وہ صبح کے وقت چہل قدمی کے لئے نکلے ہوئے تھے . واضح رہے گدرے جنتر منتر کے پاس وائی ایم سی اے ہاسٹل  میں ٹھہرے ہوئے تھے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest