مودی ٹرمپ ساتھ ساتھ ۔مودی جی کی بلے بلے

ہمارے وزیر آعظم آجکل ٹرمپ کے گہرے دوست ہیں اور اب تو وہ ایک اسٹیج پر آپ سے ایک ساتھ بات کرنے والے ہیں ۔22 ستمبر ہندوستان کے لئے تاریخی ہونے والا ہے جب وزیر اعظم نریندر مودی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے ہیوسٹن میں ایک ایسے بڑے پروگرام میں شامل ہوں گے جسمیں 50امریکی اراکین پارلیمنٹ اور بڑی تعداد میں ہندوستان کے لوگوں سمیت 50 ہزار سے زیادہ لوگوں کے حصہ لینے کا امکان ہے ظاہر ہے ایسا تاریخ میں پہلی بار ہوگا جب دو جمہوری ملک اور ان کے وزیر آعظم ساتھ ساتھ خطاب کرینگے ’هاوڈي مودی‘ پروگرام کے لئے 50 ہزار سے زیادہ لوگ رجسٹریشن کرا چکے ہیں اور آٹھ ہزار لوگ ویٹنگ لسٹ میں ہیں ۔ٹرمپ اور مودی کی اس دوستی اور تاریخی لمحے کو وہاں موجود 50ہزار لوگ تو دیکھینگے اور سنینگے ہی پوری دنیا بھی دیکھیگی کہ دو جمہوری طاقتیں کیسے ساتھ ساتھ ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram