مودی نے پاکستان کو کیا بے نقاب

وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک بار پھر شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کانفرنس میں پاکستان پرجم کر حملہ بولامگرانھوں نے پاکستان کا نام نہیں لیا اور کہا کہ جو کوئی بھی دہشت گردوں کو پناہ دے رہا ہےانہیں خبردار ہوجانا چاہئے کہ ملک اب دہشت گردی جیسے واقعات پر خاموش نہیں رہے گا وزیر اعظم نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف ٹھوس کارروائی کرنی چاہئے۔ اس موقع پر انہوں نے ایس سی او کے ممبران سے دہشت گردوں سے نمٹنے کے لئے تعاون دینے کی اپیل کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest