مودی جی نے کھنڈوہ کو دیا جھنجھنا ۔۔۔۔۔؟

(برھانپور (مہ لقہ انصاری
مودی جی نے ہندوستانی  وزیراعظم کی حیثیت سے اپنے کابینی رقفاء کے ساتھ حلف لیتے ہوئے دوسرے دور  کا آغاز کیا کھنڈوہ پارلیمانی حلقے کی عوام کو امید تھی، کہ نماڑ کی نیا ۔نندوبھیا کو بھی پہلی بار کا بینہ  میں بڑی  ذمے داری ملے گی لیکن نماڑ کی نیا نندوبھیا کو جگہ نہ مل پانے کی وجہ سے  نماڑ علاقے کی عوام ،بی جے پی کارکنان اور حامیان میں مایوسی کی لہرہے ، یہ سارے لوگ فی الحال سوشل میڈیا پر تلخ الفاطوں میں اپنی رائے کااظہار کرتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ مودی جی نے کھنڈوہ کو جھنجھنادیا۔۔۔۔؟باوجود اس کے نماڑ کی عوام پر امید ہے اور جب بھی مرکزی کا بینہ  میں توسیع ہوگی تو  نماڑ کی نیا ۔نندوبھیا کو اس میں موقع ضرورملے گا،پارٹی ان کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے عوام کے جذبات اوراحساسات کا خیال رکھتے ہوئے وزارت سے ضرور نوازے گی ، فی الحال صبر ۔۔۔۔۔؟

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest