مودی کی فلم کا ٹریلر ہوا ریلز

انتخابات کے نتائج آنےمیں صرف ایک دن اور باقی ہے ایک طرف وزیراعظم نریندر مودی سرخیوں میں چھائے ہوئے ہیں۔تو دوسری جانب ووک اوبرائےکی فلم ’وزیر اعظم نریندر مودی‘ سرخیاں حاصل کر رہی ہے اس فلم کا ایک نیا ٹریلر جاری کیا گیا ہے۔ اس میں کچھ نئے ڈائیلاگ جوڑے گئےہیں جو سامعین کے سامنے فلم کےکچھ اور مناظر پیش کئےجا رہے ہیں ۔ اگر نئے ڈائیلاگ کی با ت کریں تو ان آنکھوں میں دیش کے لئے اتنے سپنے ہیں کہ نیند کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest