وزیر اعظم کے عہدے کے حوالے سے اکھلیش یادو کا چونکانے والابیان ۔

ایک ایسے وقت میں جب کہ پورے ملک میں یہ بحث چھڑی ہوئی ہے کہ اگر مودی کو شکست ہوتی ہے تو ملک کا اگلاوزیر اعظم کون ہوگا سماجوادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو کا ایک چونکانے والا بیان سامنے آیا ہے ، اکھلیش نے یہ صاف کردیا ہے کہ ان کے والد ملائم سنگھ یادو وزیر اعظم کی دوڑ سے باہر ہیں ،لیکن وہیں یہ بھی کہہ دیا کہ اگلاوزیر اعظم گٹھ بندھن کا ہو سکتا  ہے ، حالاں کہ اس کا فٰیصلہ نتائج آنے کے بعد لیا جائےگا ، قیاس لگایا جارہا ہے کہ اکھلیش کا اشارہ مایاوتی کی طرف ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram