رؤوف ڈار نے پیش کی کشمیریت کی مثال

‘کشمیریت کی مثال پیش کرتے ہوئے سیاحتی رہنما نے جموں و کشمیر کے اننت ناگ ضلع کے پہلگا م سیرگاہ میں لدر ندی سے مغربی بنگال کے دو سیاحوں سمیت پانچ افراد کی جان بچانے کے لئے اپنی جان دے دی. سیاحوں کی کشتی لدر میں اچانک تیز ہوائوں میں پھنسنے کے بعد ماورا کے قریب پلٹ گئی . رجسٹرڈ پیشہ ورسیاحتی رہنما رؤوف احمد ڈار نے اپنی زندگی کی پرواہ کئے بغیر ندی مین چھلانگ لگادی ،چنانچہ انھیں بچاتے ہوئے خود اس کی جان چلی گئی ، اس حادثے کے بعد انتظامیہ نے ڈار کے گھر والوں کو 5 لاکھ معاوضہ دینے کا اعلان کیا ہے .

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram