درندے باپ کی حیوانیت کا شکار 14سالہ لڑکی نے ایک بچی کو جنم دیا۔جانئے پوری خب

کیا کوئی یقین کر سکتا ہے کہ ایک باپ جو بیٹی کا رکھوالہ ہوتا ہے اس کا محرم ہوتا ہے بیٹی پوری دنیا میں جس پر بھروسہ کرتی ہے اسی باپ نے اپنی نابالغ بیٹی کا دامن عزت تار تار کردیا۔یہ حادثہ سرسا کا ہے جہاں ایک درندہ باپ کےذریعہ اپنی ہی 14 سال کی بیٹی سے 6 ماہ پہلے کی گئی حیوانیت اوردرندگی کے بعد بیٹی نےایک پری میچیوربچی کوجنم دیا ہے۔یعنی بچی وقت سے پہلے ہی پیدا ہوگئی ہے ۔ فی الحال زچہ اوربچہ دونوں اسپتال میں داخل ہیں، جہاں بچی کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ حالانکہ پولیس نے نابالغ کی شکایت پرملزم باپ کے خلاف معاملہ درج کرکےاسے اکتوبرماہ میں ہی گرفتارکرلیا تھا۔ بچی کی دیکھ بھال اب محکمہ صحت کے ساتھ ساتھ بال محکمہ فلاح وبہبود کرے گا۔لڑکی ٹھیک ہے پر بچی کی حالت نازک بنی ہوئی ہے ۔حیرت ہے ہمارے ملک کے قانون پر سارے ثبوتوں کے باوجود ابھی تک باپ صرف حراست میں ہے ایسے شخص کے کوڑے لگاکر سنگسار کردینا چاہئے ۔کچھ دن بعد آپ سن لیگے لڑکی کا قصور تھا باپ بے گناہ تھا۔کیوں کیا ایسا ہے نہیں ہوتا ہمارے ملک میں؟؟؟؟

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *