مدھیہ پردیش کے وزیر صحت اوربرھانپور ضلع کے انچارج وزیر یکم مارچ کو برھانپور میں

برھانپور(مہ لقہ انصاری کے ذریعے)حکومت ایم پی کے وزیر صحت اور برھانپورضلع کے انچارج وزیرجناب تلسی سلاوٹ یکم مارچ 2019جمعہ کو ایک روزہ دورے پر برھانپور تشریف لارہے ہیں،عوامی رابطہ محکمہ کے ذمے داران سے موصولہ اطلاع کے مطابق موصوف کی صبح 9بجے سرکٹ ہائوس میں آمد ہوگی، دوپہر 12بجے سائی مندرکھکنار میں منعقدہ جے کسان فصل قرض معافی اسکیم کے تحت کسانوں کوقرض معافی کا تصدیق نامہ تقسیم کریںگے،دوپہر 2بجے رینکا اناج منڈی برھانپور میں جے کسان فصل قرض معافی اسکیم کے تحت کسانوں کو قرض معافی کا تصدیق نامہ تقسیم کریںگے، شب میں 8:50بجے برھانپور سے بھوپال کیلئے روانگی ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram