ایم آئی ایم پارٹی کے فلیکس بینرکے ساتھ نامعلوم افراد کی چھیڑ چھاڑ

ایم آئی ایم پارٹی کے ضلع صدر جناب کرن وانے اور دیگر 5افراد نے تھانہ سٹی کوتوالی کو ایک شکایتی مکتوب پیش کرتے ہوئے بتایاکہ ان کی پارٹی کا عید کی مبارک باد کا ایک بینر آدرش لاج کے بغل میں بس اسٹینڈ پر لگایا گیاتھا،5اور 6؍جون کی درمیان شب کسی نامعلوم غیر سماجی عناصرنے مذکورہ بینر پر گندگی ڈال دی ہے جس کی وجہ سے پارٹی کارکنان اور مسلم عوام میں غم وغصے کی لہر ہے، پارٹی عہدے داران نے تھانہ انچارج سے قانون کے مطابق کارروائی کرنے کی گذارش کی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest