میٹرو میں خواتین کے مفت سفر کے خلاف شری دھرن

نئی دہلی: ’میٹرو مین‘ کے طور پر مشہور دہلی میٹرو کے سابق منیجنگ ڈائریکٹر ای شری دھرن نے خواتین کی مفت سفر کی بات پر دہلی حکومت کے ڈپٹی سیکرٹری منیش سیسودیا کو اپنی مضبوط ردعمل درج کروائی ۔شری دھرن نےمنیش سیسودیا کوایک خط لکھا کر اس بات کو صرف ایک انتخابی حربہ قرار دیا ہے. شری دھرن نے لکھا کہ میں مفت سفر کے خلاف نہیں ہوں۔لیکن میں نےمفت سفر کی بات پر اپنااحتجاج درج کرایا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest