مایاوتی نے اکھلیش سے کی ملاقات

لوک سبھا انتخابات 2019 کے نتائج سے پہلے ایکزٹ پول کے نتائج کے بعد بسپا سپریمو مایا وتی نے سماج وادی پارٹی کے سابق وزیراعلی اکھلیش یادوسے ملاقات کی ہے۔ اتر پر دیش میں بسپا اور سپا ایک ساتھ بی جے پی کےخلاف لوک سبھا الیکشن لڑ رہے ہیں ایکزٹ پول کے کچھ سروے ایسے بھی آئے ہیں جس میں سپا اور بسپا کے اتحاد کو بی جے پی کے برابر یا ایک دو سیٹیں ذیادہ ہونے کا دعوی کر رہے ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest