سونیا گاندھی نے کانگریس کے سینئر لیڈران کی بلا ئی میٹنگ

لوک سبھا کے الیکشن کے نتائج سے ایک دن پہلے یو پی اے کی چیئرپرسن سونیا گاندھی نے آج کانگریس کے سینئر لیڈروں کی ایک میٹنگ بلائی ہے. تمام سینئر رہنما، جنرل سیکریٹری اور کانگریس کے انچارج اس میٹنگ  میں موجود ہوں گے. میٹنگ  میں یو پی اے اتحادیوں کے ساتھ ملاقات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا. یہ میٹنگ 12 بجے دوپہر میں 10 جن پتھ پر منعقد ہوگی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest