منگلورو میں زبردست مظاہرہ۔ہزاروں کی تعداد میں لوگ شامل

امیت شاہ کے ذریعےلگائی ہوئی آگ پورے ملک میں پھیل گئی ہے ملک بھر میں شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف گزشتہ ایک ماہ سے جو احتجاج کا سلسلہ شرو ہوا تھا وہ آج تک نہیں رکا ہے ۔ اسی ضمن میں منگلورو کے شاہ گراؤنڈ میں بدھ کے روز سی اے اے ، این آر سی اور این پی آر کے خلاف بڑی تعداد میں لوگوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔جسمیں ہندو مسلم سکھ عیسائی بڑی تعداد میں شامل ہوئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *