دیکھئے ممتا کے بارے میں مودی نےیہ کیا بول دیا ؟

لوک سبھا الیکشن میں اپنے امیدواروں کے حق میں بانکہ کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنر جی پر زبردست تنقید کی . اس دوران انہوں نے کہا کہ د یدی (ممتا بنرجی) پردے کے پیچھے رہ کر غنڈوں سے حکمرانی کروارہی ہیں ۔وزیر اعظم نریندر مودی نےممتا بنرجی پر حملہ بولتے ہوئے کہا کہ وہ کس قدر اداس ہیں ، ان کی زبان سے اس کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے. وہ اب میرے لئے پتھروں کی بات کرتی ہیں،تھپڑوں کی بات کرتی ہیں ، مجھے تو گالیوں کی عادت ہے . لیکن گھبراہٹ میں د یدی دستور کی بھی توہین کررہی ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest