مہاراشٹر )میں آل انڈیا ادبی مشاعرہ)

برھانپور سے افضال دانش اور عابد نظر کی جوڑی کرینگے شرکت اور نمائندگی

برھانپور (مہ لقہ انصاری کے ذریعے )مہاراشٹردرشن یوٹیوب چینل اور ببلودیشمکھ متر منڈل ،دیگلور ضلع ناندیڑ مہاراشٹر کے زیراہتمام الحاج ایڈوکیٹ قاضی سیّد محسن علی، آصف پٹیل ،قیصر حسین دیشمکھ اور عبدالجلیل سیٹھ امودی کی سرپرستی میں اور دھونڈیبا مستری اور بسم اللہ قریشی کی صدارت میں 9؍اپریل 2019منگل کو شب میں 9:30بجے ،دیشمکھ فنکش ہال ،نزدجامع مسجد دیگلورمیں ایک آل انڈیا مشاعرہ منعقد کیاگیاہے، صدر استقبالیہ کمیٹی جناب موگلا جی ارناشیر شیٹوار کے حوالے سے نوجوان شاعر افضال دانش نے بتایاکہ اس کاافتتاح سبھاش رائوجی سانبھے کریں گے، برھانپور کی نمائندگی کیلئے نوجوان شاعر افضال دانش اور عابد نظر کی جوڑی کاانتخاب کیاگیاہے ،دیگر مہمان شعراء میں قمراعجاز ،عبدالکریم درویش ،کلام انور نابینا،غالب عاصی ،قضراحمد شرر،طحہٰ صدیقی ،سلیم رشیدی،عطا عابدی ،ریاض تنہا(نظامت)اور مقامی شعراء میں قاسم ساجد انجینئر ،ادریش علی سحر ،منان عظم اور ڈاکٹر شکارے صاحب اپنے کلام سے نوازیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest