لائینس کلب کی ریجنل کانفرنس منعقد

برھانپورنمائندہ صداٹوڈے کو ملا لائینس کلب کی بیسٹ خزانچی کاایوارڈ

لائینس کلب برھانپور کی ریجنل کانفرنس ڈسٹرکٹ چیئرپرسن اور کھنڈوہ کی سابق میئر ڈاکٹر انیمااوبے جا کی موجودگی میں “گن گن “عنوان کے تحت ریجنل کوآرڈی نیٹر محترمہ اندرجیت کوربندرا کے خصوصی تعاون سے منعقد ہوئی جس میں ڈسٹرکٹ پریسڈینٹ ڈاکٹر انیمااوبے جا کی آفیشنل وزٹ بھی منعقد ہوئی ،اس ریجنل کانفرنس میں لائینس کلب برھانپور مین ،لائینس کلب گریٹر برھانپور اور لائینس کلب شاہ پور کے عہدے داران اور اراکین نے شرکت کی، اس موقع پر لائینس کلب گریٹر کی صدرڈاکٹر نکہت افروز،لائینس کلب کی صدر مالتی بھاوسار ،سیکریٹری ڈاکٹر روہنی پاٹیدار ،لائینس کلب کی خازن مہ لقہ انصاری ،بیسٹ صدر،بیسٹ سیکریٹری اور بیسٹ خازن کے ایوارڈسے نوازاگیا،اس موقع پر رفعت آصف خان ،محترمہ منورماشرما،محترمہ رجنی گٹانی سمیت شہزادہ آصف خان دیگر افراد کو بھی ایوارڈ سے نوازاگیا،اس موقع پر لائینس کلب گورنر ڈاکٹر آئی ایل موندڑا ،ایڈوکیٹ شمیم آزاد،آشاتیواری ،اشااگروال، آشادلال،تسنیم مرچنٹ ، ممتاٹھاکور،سروج ٹھاکور وغیرہ کے ساتھ سبھی کلب کے اراکین وعہدے داران موجودتھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest