محکمہ صحت کے افسران کی چھٹیاں  رد کی گئیں 

اس وقت جبکہ پوری دنیا کرونا کے قہر سے گزر رہی ہے ۔اور پوری طرح سے لاک ڈائون ہے ایسے میں سری نگر اور گاندربل میں ضلعی حکام کو کورونا وائرس وبائی امراض کے پیش نظر سرکاری ملازمین کی تمام گزٹ چھٹیاں منسوخ کرنے کا حکم دیا گیا ہے، جب بھی ضرورت پڑی یا انہیں طلب کیا جائے تو وہ فوری رپورٹ کریں۔ احکامات میں نجی افراد اور تنظیموں کو یہ بھی ہدایت کی گئی ہے کہ وہ COVID-19 سے متعلقہ سرگرمیوں کے لئے خدمات فراہم کرے جس میں اس طرح کے احکامات کو بغیر کسی پابندی کی تعمیل کی جائے۔سبھی لوگوں کو مستعد رہنے کو کہا گیا ہے ۔اس وقت سبھی کو یہ احکامات ہیں کہ ان کو کبھی بھی بلایا جاسکتا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *