ڈاکٹرز کی حفاظت کے لئے قانون بنانا ضروری

مغربی بنگال میں ڈاکٹروں پر حملے کے بعدان کی حفاظت کے لئے قانون سازی کا مطالبہ تیزی سے بڑھ گیا ہے.ہفتے کے روزیونین ہیلتھ مرکزی وزیرصحت ہرش وردھن نے ریاستوں کے چیف منسٹر وں کو ایک خط میں بتایا کہ ڈاکٹروں کو تحفظ دینے کے لئے قانون ہونا چاہئے. اس سے قبل یہ کہا گیا تھا کہ صحت کی سہولتوں میں ڈاکٹروں کی حفاظت کے سلسلے میں مر کزی قانو ن کامسودہ تیار کرنے کے ایشوز پر حکومت “دوبارہ سوچےگی۔خط میں مرکزی وزیر نے 2017 میں انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن (آئی ایم اے) کی طرف سے وزارت کو دیئے گئے قانون کا ایک مسودہ بھیجا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest