کرناٹک بحران:کیا جب چاہے اپنےعہدہ سے استعفی دے سکتے ہیں ایم ایل اے؟؟؟

کرناٹک کا بحران ابھی تک حل نہیں ہوا ہے. کانگریس جے ڈی ایس کے 16 ایم ایل اے ایز نے اسمبلی کے عہدہ سے استعفی دے دیا ہے. لیکن اسپیکر نے استعفی قبول نہیں کیا. جمعرات کو سپریم کورٹ نے کر ناٹک میں 16 ایم ایل اے ایز کے استعفی کے معاملے میں منگل کو اگلی سماعت ہونے تک صورت حال جوں کی توں بر قرار رکھنے کا حکم دیا ہے. اس دوران، وزیر اعلی کمارسوامی نے کہا ہے کہ وہ اسمبلی میں اکثریت کے لئے تیار ہیں. کانگریس ،جے ڈی ایس اور بی جے پی تینوں پارٹیاں اپنے ممبران اسمبلی کو اپنے قبضہ میں رکھنے کی ہر ممکن کوشش کر رہی ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest