کرناٹک: بی ایس یدی یورپا نے اسمبلی میں اکثریت ثابت کردی ، اسپیکر نے دیا استعفیٰ

بنگلور: بی جے پی کے چیف منسٹر کرناٹک بی ایس یدی یورپا نے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا ہے۔اس کے ساتھ ہی اب صوبے کی طاقت مکمل طو پر بی جے پی کے ہاتھ میں آگئی ہےکانگریس جے ڈی ایس کی گٹھ بندھن سرکار گرنے کے بعد اقتدار میں آئی یدی یورپا سرکار کو پیر کو اعتماد کا ووٹ حاصل کرنا تھا۔وزیراعلی بی ایس یدی یورپا نے پہلے ہی دعوی کیا تھا کہ وہ یقینا اس امتحان میں کامیاب ہوں گے۔ پیر کے روز ، انہوں نے یہ اعتماد ووٹ سے جیت لیا۔دوسری طرف یورپا کے اعتماد ووٹ جیتنے کے فوراً بعد اسپیکر کے آر رمیش نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram