کووند ، مودی ، شاہ نے واجپئی کوپیش کیا خراج عقیدت

نئی دہلیـ:سابق وزیراعظم واجپئی جی کا گذشتہ برس 93 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا تھا۔صدر جمہوریہ کووند ، مسٹر مودی اور مسٹر شاہ نے آج صبح آنجہانی واجپئی جی کی یادگاری جگہ ‘سدیو اٹل‘ جاکر پھول چڑھائے اور دعائیہ جلسہ میں شامل ہوئے۔ بی جے پی کے ایگزیکٹو چیئرمین جے پی نڈا اور متعدد مرکزی وزراء کے علاوہ بی جے پی کے سبھی سینیئر رہنماؤں نے بھی واجپئی کو خراج عقیدت پیش کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest