کولکتہ پولیس کمشنر کو تفتیش میں تعاون کی ہدایت

xنئی دہلی: چیف جسٹس رنجن گوگوئی کی صدارت والی بنچ نے تاہم واضح کیا کہ مسٹر کمار کے خلاف کوئی تادیبی کارروائی فی الحال نہیں کی جائے گی۔مسٹر کمار سے پوچھ گچھ شیلانگ میں ہوگی۔سپریم کورٹ نے کولکتہ پولیس کمشنر راجیو کمار کو شاردا چٹ فنڈ معاملہ کی تفتیش میں تعاون کی آج ہدایت دی۔توہین عدالت کے ایک معاملہ میں عدالت عظمیٰ نے مغربی بنگال کے چیف سکریٹری، پولیس ڈائرکٹر جنرل اور مسٹر کمار کے خلاف نوٹس بھی جاری کیا۔ نوٹس کا جواب 18 فروری تک دینا ہے جبکہ اگلی سماعت 20 فروری کو ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram