یوگی نے مسعود اظہر کے بارے میں کیا کہا؟ دیکھئے پوری خبر ۔

یوپی کے کشی نگر علاقے میں وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے دہشت گردی کے معاملے پر کہا کہ آج پی ایم مودی کی وجہ سے حالات ایسے ہیں کہ مسعود اظہر عالمی دہشت گرد قرار دے دیا گیا ہے اور جلد ہی اسامہ کی طرح کتے کی موت مارا جائے گا.انتخابی جلسے میں پہنچے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے کانگریس پارٹی کو جم کر نشانہ بنا یا. یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ اس وقت ایک ہی گونج سنائی پڑ رہی ہے کہ مودی ہے تو ممکن ہے. جو کام مخالف جماعتوں کی حکومت میں ناممکن تھا وہ ممکن ہوا ہے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram