ملک ارجن کھڑگے کا قابل اعتراض بیان

کانگریس کے سینئر رہنما ملک ارجن کھڑ گے نے وزیر اعظم نریندر مودی کے بارے میں ایک قابل اعترا ض بیان دیا ہے. ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ملک ارجن کھڑ گے نے کہا کہ اگر لوک سبھا انتخابات میں کانگریس کی 40 نشستوں سے کم آنے کا وزیراعظم مودی کا اندازہ غلط ثابت ہوا تو کیا وہ دلی کے وجے چوک پر پھانسی لگائیں گے ؟ کھڑ گے کے اس بیان پر اب بحث شروع ہوگئی ہے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *