وزیر آعلی کیجریوال کو دھمکی دینے والا کون ہے؟ جانئے

ایک شخص برابر دہلی کے وزیر آعلی اروند کیجریوال کو کو دھمکی بھرا ای میل بھیج رہا تھا ای میل بھیجنے والا شخص راجھستان اجمیر کا رہنے والا ہے اسکی شناخت منیش سارسوت کے طور پر ہوئی ہے
دہلی پولیس کے سائبر سیل نے اس کو گرفتار کرلیا ہے اس نے آفیشل آئی ڈی پر یہ ای میل بھیجے تھے ایسا اس نے کیوں کیا اسکی تفصیلات ابھی نہیں آئی ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *