کٹرینہ کیف کا زبردست ڈانس سوشل میڈیا پر ہوا وائرل

سلمان خان کے ساتھ فلم بھارت میںزبردست تعریف لوٹنےکے بعد ادکارہ کٹرینہ کیف ان دنوں ایک ڈانس ویڈیو کے سرخیوں میں آ گئی ہیں۔ اس ویڈیو میں کٹرینہ کیف دھماکے دار ڈانس کر تی دکھائ دے رہی ہیں۔ویڈیو میں لال رنگ کے چمکتے لباس میں کٹرینہ کیف کا انداز کافی اچھا لگ رہا ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ اس لباس کو کٹرینہ کیف فیمینا مس انڈیا کے فائنل میں پہنے ہوئے نظر آئی تھیں۔ کٹرینہ کیف کا یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر زبردست وائرل ہورہا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest