رنبیرکپورسے بریک اپ کے بعد ٹوٹ گئی تھی کٹرینہ کیف

بالی ووڈ کا ایک ایسا جوڑا تھا جس دیکھ کرلوگوں کو لگا تھا کہ ان کی شادی ہوجانا ہی اچھا ہے ۔کبھی سلمان خان کی خاص دوست مانی جانی والی کٹرینہ کیف نے فلم ’عجب پریم کی غضب کہانی بعد کے اپنا دل رنبیر کپورکو دے دیا ۔رنبیر نے بھی کٹرینہ کے لیے دیپکا پادوکون کے سا تھ چلے آرہے رشتے کو توڑ دیا۔ یہ جوڑا ممبئی میں ایک گھر لے کر ساتھ لون ان میں رہا لیکن پھر سے اس رشتے میں درار آگئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest