کشمیر میں تازہ برف باری

سری نگر: ملک کے بیشتر حصوں میں جہاں گرمی کی شدت سے لوگو ں کا جینا دوبھر کر دیا تو وہیں کشمیر میں تازہ برف باری نے لوگوں پر ما ہ جون میں بھی گرم لباس پہنے پر مجبور کر دیا۔موصولہ اطلاعات کے مطابق بدھ کی صبح وادی کے متعدد بالائی علاقوں بشمول مشہور سیاحتی مقام سونہ مرگ، گمری، زوجیلا پاس، شیطانی نالہ، پنچ ترنی، زیرو پوائنٹ، مین مرگ، دراس کرگل اورگریز میں تازہ برف باری ہوئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest