بی جے پی کشمیر میں دم دباکر بھاگ گئی: محبوبہ مفتی

اپنے ایک ٹیویٹ میں محبوبہ مفتی نے کہا ‘بھاجپا صدر امت شاہ کا یہ بیان میری اُن کوششوں کی توثیق کرتا ہے جو بحیثیت وزیر اعلی میں نے ایجنڈا آف الایئنس کو عمل میںلانے کے لئے کی تھیں۔ افسپا اور یک طرفہ جنگ بندی جیسے اہم معاملات پر جب میں نے نرم رویہ اپنانے سے انکار کیا تو بھاجپا دُم دبا کر بھاگ گئی۔ لیکن اب انتخابات کے دوران یہ ایشوز اٹھا کر بی جے پی ووٹ حاصل کرنے کے لئےلوگوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے‘۔بھاجپا صدر امت شاہ نے ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ محبوبہ مفتی کی قیادت والی سرکار آرمڈ فورسز سپیشل پاورز ایکٹ کو کمزور کرنا چاہتی تھیں لیکں بی جے پی نے ایسا کرنے سے انکار کیا اور سرکار سے الگ ہوگئے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram