نقل روکنے کے لئے کالج نے کیا یہ کام

نقل اسکول کالج کے بچے کرتے ہی ہیں  اور امتحان میں کسی طرح کی کوئی گڑبڑی نہ ہو اس لئے طلبہ کو گھڑی لگانے، جوتے پہننے یہاں تک کہ لڑکیوں کو جھمکے، چوڑی اور مہندی لگانے سے بھی روک دیا جاتا ہےاور اس سب سے ذیادہ ٹیچر کی آنکھیں یا ڈانٹ ہی کافی ہوتی ہے ۔لیکن کرناٹک کے ایک کالج نے ایسی فضول حرکت کی کہ پورا انتظامیہ ہل گیا کالج نے نقل روکنے کے لئے طلبہ کے سر پر گتا پہنا دیا جس سے بچے اپنا منھ ہلا نہیں پا رہے تھے اور سیدھے کاپی پر ہی اپنا دھیان دے رہے تھے۔ کالج کی اس حرکت کے بعد ریاستی حکومت نے کالج کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram