کملیش تیواری ملزمین کی تصویریں جاری ۔اے ٹی ایس اور یوپی پولیس کیا کہتی ہے جانئے

کملیش تیواری کیس الجھتا جارہا ہے کبھی مسلم نوجوانوں کو پکڑ کر ان پر الزام لگایا جاتا ہے کبھی بھگوا کپڑے مل جاتے ہیں ماں اور بیوی یوگی سے ملنے کے بعد بھی خوش نہیں ماں بی جے بی کو الزام دیتی ہے کبھی یوگی سرکار کو ۔پر ابھی تازہ خبرون کے مطابق اے ٹی ایس نے جن دو ملزموں کی تصویریں جاری کی ہیں ا، ان میں ایک کا نام اشفاق حسین اوردوسرے کا نام پٹھان معین الدین ہے۔تھ ہی ان دونوں پرڈھائی – ڈھائی لاکھ روپئےکےانعام کا اعلان کیا ہے، یوپی بجنور کے دو عالم دین کی بھی برابر جانچ کی جارہی ہے ان دونوں عالم دین نے پیغمبراسلام کی شان میں گستاخی کئے جانے سے ناراض ہوکرکملیش تیواری کا سرقلم کرنے والوں کوڈیڑھ کروڑروپئے انعام دینےکا اعلان کیا تھا۔ حادثہ کےاہم ملزم اشفاق حسین اورپٹھان معین الدین احمد عرف فرید اب بھی پولیس کی گرفت سے دورہیں۔ کملیش تیواری قتل معاملے میں شامل مشتبہ افراد شاہجہاں پورمیں نظرآئے ہیں، جس کے بعد ایس ٹی ایف نے ہوٹلوں اورمدرسوں کے مسافرخانوں میں تابڑتوڑ چھاپہ ماری کی۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں مشتبہ افراد نظرآئے۔ فی الحال ایس ٹی ایف شاہجہاں پورمیں تعینات ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ کملیش تیواری کے مشتبہ قاتل لکھیم پورضلع کے پلیا سےانووا گاڑی بک کراکرشاہجہاں پورپہنچے تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram