فلمی ستاروں سے ملے وزیرآعظم

مودی اب فلمی ستاروں کے دل تک پہنچنے کی کوشش کر رہے ہیں مہاتما گاندھی کے یوم پیدائش کے 150 سال مکمل ہونے پر فلمی جگت کے ستاروں کے ساتھ مودی نے بہت ہی خوشگوار شام گزاری ۔ فلم انڈسٹری سے عامر خان، شاہ رخ خان، راج کمار ہیرانی، آنند ایل رائے، کنگنا رنوت، ایکتا کپور، سونم کپورکے ساتھ چھنو لال مشرا بھی موجود تھے۔اس پروگرام میں مشہوربفلم میکر اور بالی وڈ  سے  وابستہ جینتی لا ل گاڑا نے بھی وزیر آعظم سے ملاقات کی ۔اس پروگرام میں عامر خاں بہت پرجوش نظر آئے اور انھوں نے کہا کہ ایک آرٹسٹ کے طور پر ہم باپو کے خوابوں کو پورا کرنے کے لئے بہت کچھ کرسکتے ہیں میں بھی کرونگا۔انھوں نے مودی کی بھی تعریف کی۔شاہ رخ خان نے اس موقع پرکہا ‘ ہم لوگوں کو ایک اچھے کام کے لئے ایک ساتھ لانے کے لئے وزیر اعظم کا شکریہ۔ مجھے لگتا ہے کہ ہندوستان اوردنیا کو ہمیں گاندھی جی سے پھر سے واقف کرانا چاہئےپرآنند ایل رائے نے وزیراعظم مودی کوخطاب کرتے ہوئے کہا ‘ہم تفریح (انٹرٹینمنٹ) کی دنیا کے نمائندے کے طورپر جانے جاتے ہیں، لیکن آپ نے گاندھی جی کے خوابوں کو مقبول بنانے میں ہمیں شامل کرکے اس کے تئیں ہمارے اندر ذمہ داری کے جذبے کو بھی جوڑا ہےس تقریب میں وزیراعظم مودی نے سبھی فلمی ہستیوں سے اپیل کی کہ وہ لوگ ایک بار دانڈی میں بنے گاندھی جی کے میوزیم ضرور جائیں۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ فلمی ہستیاں اسٹیچوآف یونٹی ضرور دیکھنے جائیں۔ اس تقریب میں وزیراعظم مودی نے سبھی فلمی ہستیوں سے اپیل کی کہ وہ لوگ ایک بار دانڈی میں بنے گاندھی جی کے میوزیم ضرور جائیں۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ فلمی ہستیاں اسٹیچوآف یونٹی ضرور دیکھنے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram