پہلی جولائی۔ مہینے کا پہلا دن۔پٹرول ڈیزل پھر مہنگا

پٹرول ڈیزل کی قیمتیں لگاتار بڑھ رہی ہیں کوئی دن بھی ایسا سکھ کا دن نہیں ہوتا جب یہ پتا نہ چلتا ہو کہ قیمت پھر بڑھ گئی ہے پچھلےپانچ دنوں میں پٹرول 39 پیسے فی لیٹر مہنگا ہو گیا ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت بھی ان پانچ دنوں میں 37 پیسے فی لیٹر بڑھ گئی ہےانڈین آئل کی ویب سائٹ کے مطابق دہلی، کولکتہ، ممبئی اور چنئی میں پٹرول کی نئی قیمت بالترتیب 70:44 روپئے، 72.67روپئے، 76.11 روپئے اور 73.15 روپئے فی لیٹر ہے۔اسی طرح ان چاروں میٹرو شہروں میں ڈیزل کی قیمت بھی بڑھ کر بالترتیب 64.27 روپئے،66.16 روپئے،67.36 روپے اور 67.96 روپئے فی لیٹر ہو گئی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram