معروف شاعر و صحافی قیس رامپوری کیلئے دعائے صحت کی اپیل

نئی دہلی: معروف شاعر وصحافی سید سجاد علی المعروف قیس رامپوری ایک ہفتہ سے سخت علیل ہیں۔17 اپریل 2019 کو ان پر فالج کا حملہ ہوا ۔ انھیں فوراً ویمنس اسپتال نہرو نگر لاجپت نگر، نئی دہلی میں داخل کرایا گیا جہاں وہ اب بھی زیر علاج ہیں ۔تازہ اطلاعات کے مطابق ان کادایاں ہاتھ اور دایاں پیر کام نہیں کر رہا ہے اورانھیں  بات چیت کرنے میں بھی کافی دشواری پیش آرہی ہے ۔عوام وخواص سے دعائے صحت کی اپیل ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest