نوکری کرنے والو کے لئے بڑی خبر۔آپ کی جیب پر سیدھا حملہ بھی ۔بچائو بھی

حکومت اس ہفتے سوشل سیکورٹی کوڈ بل 2019 کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے جارہی ہےاس بل میں ملازمین کو یہ اختیار دیا گیا ہے کہ وہ چاہیں تو پی ایف کے لئے کم رقم کٹوا ( پی ایف ڈیڈکشن) سکتے ہیں۔ اس کا مطلب صاف ہے کہ ملازمین اپنا حصہ 12 فیصدی سے کم کٹوا سکیں گے اس بل کو مرکزی کابینہ سے پہلے ہی منظوری مل چکی ہے۔ اگر پارلیمنٹ میں یہ بل پاس ہو جاتا ہے تو ای پی ایف کے زرئے جلد ہی نافذ ہوسکتا ہےموجودہ قوانین کے مطابق، ایمپلائیز پروویڈنٹ فنڈ ( ای پی ایف) میں ملازم اور کمپنی دونوں کی 12-12 فیصدی شراکت داری ہوتی ہے۔ منظم شعبے کے ملازمین اور کپمنی دونوں کو بیسک تنخواہ کا 12 فیصدی حصہ ہر مہینے پی ایف میں جمع کرنا ہوتا ہ
خاص کر ایم ایس ایم ای، ٹیکسٹائل اور اسٹارٹ اپ جیسے شعبوں کے لئے نئے قانون کو نافذ کیا جا سکتا ہے۔ لیکن دوسرے شعبوں میں اس کا کتنا اثر ہو گا، یہ بل آنے کے بعد پتہ چلے گا۔ اس قانون پر پچھلے پانچ سال سے بحث ہو رہی ہے۔ لیکن اسے سوشل سیکورٹی بل کے ساتھ ہی پیش کیا جانا ہے۔ حالانکہ حتمی فیصلہ مرکزی حکومت کو ہی لینا ہو گا۔ پی ایف کے حصے کو کم کرنے سے ملازمین کی ٹیک ہوم سیلری یعنی ہاتھ میں آنے والی تنخواہ بڑھ جائے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram