سپریم کورٹ نے کانگریس کو دیا ایک بڑا جھٹکا

وزیر خارجہ  ایس جے شنکر گجرات کی راجیہ سبھا سیٹ سے پرچہ نامزد گی داخل کرنے کے لئے گاندھی نگر پہنچ گئے ہیں. اسی اثنا میں کانگریس کو سپریم کورٹ کی طرف سے ایک بڑی ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے. آج سپریم کورٹ نے گجرات کی 2 نشستوں پر الگ الگ انتخاب منعقد کرنے کے خلاف کانگریس کی درخواست کو سننے سے انکار کردیا ہے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram