جینت سنہا نے یہ کیا کہہ دیا

مودی حکومت میں مرکزی وزیر جینت سنہا نے ایک خطاب کے دوران دہشت گرد مسعود اظہر کو جی کہہ دیا . جس کے بعد ایک نئی بحث شروع ہوگئی ہے جھارکھنڈ کے رام گڑھ میں ایک روڈ شو کے دوران جینت سنھا نے کہا کہ ہماری حکومت ہر روز نئے نئے رکارڈ قائم کر رہی ہے. مسعود اظہر جی کو عالمی دہشت گرد قرار دئے جانے کا کریڈ ٹ بھی ہماری حکومت کو جاتا ہے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram