جسو لہ وہارشاہین باغ مدر ڈیری کے پاس ملی لاش ۔قتل یا خودکشی ؟

ایک ؒلڑکا جسکی ابھی تک شناخت نہیں ہو پائی ہے اور اندازہ لگایا جارہا ہے کی  شاید نیپالی ہے اس کی لاش آج جسولہ وہار شاہین باغ میٹرو اسٹیشن کے کچھ فاصلے پر ایک پیڑ سے لٹکی ہوئی ملی آج صبح کچھ لوگوں نے لاش کو پیڑ سے لٹکے ہوئے دیکھا تو پولیس کو اطلاع کی ۔لڑکے کی عمر کوئی 16سال بتائی جارہی ہے پولیس کو کسی شجص نے کوئی صبح  کے  9.30  بجےاطلاع دی تھی اور  پولیس کے مطابق  لرکے کا کوئی ایکسیڈنٹ ہواتھا جسکے بعد   وہ اپنے گھر ابوالفضل انکلیو گیا اور شاید ماں باپ سے کچھ کہا سنی ہونے پر دل برداشتہ ہوکر اس نے یہ انتہائی قدم اٹھایا ہوگا باقی ابھی تک کسی بھی  طرح کی کوئی تفصیل سامنے نہیں آئی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram