سشما سوراج کی راہ پرچلے ایس جے شنکر

مودی کابینہ میں وزیرخارجہ بنےایس جےشنکر نے اب سابق وزیرخارجہ سشما سوراج کے نقش قدم پرچلنا شروع کردیا ہے۔ جے شنکر کا کہنا ہے کہ شسما سوراج کےنقش قدم پر چلنا ان کے لئے فخر کی با ت ہوگی۔ اس کولےکرجے شنکرنے پہلے بھی کھل کرکہا تھا کہ سشما سوراج کےنقش قدم پرچلنا ان کے لئے فخرکی بات ہوگی۔ دنیا بھرمیں موجود ہندوستانیوں کی مدد کےلئے شناخت بنانے والی سشما سوراج کی طرح ہی وزیرخارجہ جے شنکرنےاب ٹوئٹرکے ذریعہ لوگوں کی شکایتیں یا پریشانیاں سن کرمدد کرنا شروع کردیا ہے۔ اس سے عوام میں مثبت پیغام جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *