سوپور میں سیکورٹی فورسز اور جنگجوؤں کے درمیان تصادم

سری نگر: شمالی کشمیر کے سوپور علاقے میں موصولہ اطلاعات کے مطابق جنگجوؤں کے چھپے ہونے کی اطلاعات ملنے پر فوج کی 22 آر آر اور جموں کشمیر پولیس کے سپیشل آپریشنز گروپ کی ایک ٹیم نے علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی کارروائی شروع کی اس دوران وہاں چھپے جنگجوؤں نے تلاشی کارروائی میں ٹیم پر گولیاں برسائیں جس کے نتیجے میں طرفین کے درمیان تصادم آرائی چھڑ گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest