جموں و کشمیر : سیکورٹی فورسز نے لیا پلوامہ کا بدلا

اننت ناگ:جموں و کشمیر کے اننت ناگ میں منگل کی صبح سیکورٹی فورسز کے ہاتھ بڑی کامیابی لگی ہے۔پلوامہ دہشت گرد حملے کی اہم سازشوں میں سے ایک او ر جیش کمانڈر سجاد بھٹ کو سیکورٹی فورسز نےہلاک کر دیا. اس کے علاوہ اس دہشت گردی کے نتیجے میں ایک اور دہشت گرد ہلاک ہوا۔ یہاں تک کہ ایک جوان فوجی بھی اس آپریشن میں شہید ہو گیا۔سیکورٹی فورسز علاقے کی تلاشی کر رہے ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram