جموں و کشمیر کے ایک پولیس نوجوان کا قابل تعریف قدم

جموں و کشمیر پولیس کا ایک ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے اس ویڈیو میں پولیس کا ایک نوجوان ایک بچہ کو اپنے ہاتھوں سے کھانا کھلا رہاہے۔ اور پانی بھی پلا رہا ہے بتایا جاتا ہے کہ بچہ ذہنی طور پر کمزور ہے۔جموں وکشمیر میں پولیس کے کام کاج کے طریقوں پر اکثر سوال کھڑے ہوتے رہتے ہیں۔اتنا ہی نہیں پولیس پرانسانی حقوق کی خلاف ورزی کے الزامات بھی لگتے رہتےہیں۔ اکثر جموں و کشمیر پولیس اپنے خلاف بنائی گئی اس تصویر کو توڑتی رہتی ہے۔ اکثر سیلاب میں عام لوگوں کی جان بچاتے ہوئے تصویر وائرل ہوتی ہے ۔ایسے میں اب پولیس والے کا یہ ویڈیو وائرل ہورہا ہے، یہ پولیس والا کون ہے اور اس کا کیا نام ہے اس کی پہچان اب تک نہیں ہوپائی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram