جامعہ ملیہ اسلامیہ میں تشدد کے بعد کرفیو نافذ۔سی اے بی کے خلاف تھا احتجاج

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلباجو سی اے بی کے خلاف جامعہ سے پارلیمنٹ تک مارچ کر رہے تھے ، ان طلبا پر پولیس نے لاٹھی چارج کیااور آنسو گیس کے کے گولے برسائے۔پولیس نے ان کو بری طرح مارا پیٹا اور ذخمی کیا ۔یہ بہت ہی پرسکون مارچ تھا جس کو پولیس نے ہنگامہ کی صورت دے کر ان طالب علموں پر زیادتی کی ۔سینکڑوں طلباء کو حراست میں لیا گیا۔شہریت ترمیمی بل واپس لینا پڑے گا ورنہ سڑکوں پر خون بہہ جائے گا۔یا پھر پورا ملک سول وار کی نظر ہوجائگا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *