جئے پال ریڈی کو راہل گاندھی کا خراج

حیدرآباد: کانگریس کے سبکدوش صدر راہل گاندھی نے سابق مرکزی وزیر ایس جئے پال ریڈی کو خراج پیش کیا جو اتوار کو شہر حیدرآباد کے ایک اسپتال میں علاج کے دوران چل بسے۔انہوں نے اس خصوص میں ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا”مجھے سابق مرکزی وزیر و کانگریس کے سرکردہ رہنما ایس جئے پال ریڈی کی اچانک موت پر دکھ ہوا۔وہ ایک بہترین پارلیمنٹرین تھے۔انہوں نے اپنی تمام زندگی عوام کی خدمت کے لئے وقف کردی تھی۔ان کے اراکین خاندان اور دوستوں سے میں تعزیت کا اظہار کرتا ہوں“

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram